(ذین مدنی )اداکارہ صبا قمر کی نئی فلم کے نام کے نام کا اعلان‘ فلم کا نام ”گھبرانا نہیں ہے“ رکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ثاقب خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم گھبرانا نہیں ہے کی کاسٹ میں صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، سہیل احمد اور نیئر اعجاز شامل ہیں۔ اس فلم کو جمیل بیگ اور حسن ضیا مشترکہ طور پر جمیل بیگ فلمز اور ماسٹر مائنڈ پروڈکشن کے بینرز تلے پروڈیوس کریں گے۔