(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔
زمان پارک سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ میری پرانی سپورٹ رہی ہے ،ان کاکہناتھا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ابھی تو کام شروع ہوا، ابھی بات چلے گی۔