(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاتارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان دیدیا ۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عطاتارڑ معاون خصوصی نارکوٹکس کنٹرول ہونگے۔
واضح رہے کہ قبل ازیں عطااللہ کو معاون خصوصی بنایا گیاتھاتاہم انہیں عہدہ نہیں دیا گیاتھا۔