ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے قریبی ساتھی ملک چھوڑ گئے

عمران خان کے قریبی ساتھی ملک چھوڑ گئے
کیپشن: Shehzad Akbar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر پاکستان سے چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کا نام ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھا، جس کے خلاف ان افراد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر شہزاد اکبر اور دیگر افراد کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالا گیا تھا۔