ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں:میئر لاہور

خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں:میئر لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید سے پنجاب فوڈفیسٹیول کی ونرماہ رخ نے ملاقات کی مئیر لاہور نے نمایاں کارکردگی پر ماہ رخ کو پچاس ہزار روپے کاچیک دیا۔

ٹاؤن ہال:مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاویدسےپنجاب فوڈفیسٹیول کی ونرماہ رخ نے ملاقات کی. ماہ رخ نےپنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام فوڈ فیسٹیول 2018 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

مئیر لاہورکرنل ریٹائرڈ مبشرجاوید نے ماہ رخ کو بہترین کارکردگی پر 50 ہزار کا چیک بطور انعام دیا۔ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کاکہناتھاکہ خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔