ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ نون نے بڑا یوٹرن لے لیا

ضمنی انتخابات، مسلم لیگ نون نے بڑا یوٹرن لے لیا
کیپشن: City42 - PMLN, Election
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی پی 165 سے ملک خالد فاروق کھوکھر کا ٹکٹ کینسل کرکے سیف الملوک کھوکھر کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پی پی 165 کا ٹکٹ ملک خالد فاروق کو کینسل کرکے سیف الملوک کھوکھر کو جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے پارٹی ٹکٹ آراو آفس میں بھی جمع کرا دیا۔

 واضح رہے کہ جنرل الیکشن میں اس نشست سے میاں شہباز شریف کامیاب ہوئے تھے جبکہ ضمنی انتخابات 14 اکتوبر کو ہوں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer