ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس افسران کی خدمات پنجاب پولیس کو دینےکی سمری مسترد

پولیس افسران کی خدمات پنجاب پولیس کو دینےکی سمری مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعلی پنجاب نے آٹھ پولیس افسران کی خدمات پنجاب پولیس کو دینےکی سمری مسترد کر دی۔

سابق آئی جی پولیس محمد طاہر نے وزیر اعلی کو ایک سمری ارسال کی تھی جس میں آٹھ سینئر پولیس افسران کی خدمات پنجاب پولیس کے لئے مانگی گئی تھیں۔  لیکن وزیر اعلی پنجاب نے یہ کہہ کر سمری مسترد کر دی کہ سینئر افسران کوٹے کے مطابق پورے ہیں اجازت نہیں دی جاسکتی۔ آئی جی آفس نے پولیس افسران انکسار خان، محمد عالم شنواری، منظور سرور چوہدری، طارق نواز ملک، عثمان انور، احمد ارسلان ملک، کامران عادل اور ریاض نذیر گاڑا کی خدمات مانگی تھیں۔

 محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے آئی جی آفس کو دوبارہ غور کرنے کا کہا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer