ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

والدین 18 سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی،موٹرسائیکل نہ چلانے دیں،سی ٹی او لاہور

والدین 18 سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی،موٹرسائیکل نہ چلانے دیں،سی ٹی او لاہور
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)کم عمر ڈرائیونگ پر 998 مقدمات درج،لاہور ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیونگ کےخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
 تفصیلات کے مطابق 03 روز میں 998 مقدمات درج، سینکڑوں گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔ سی ٹی او لاہورنے ہدایت کی ہے کہ والدین 18 سال سے کم عمر بچوں کو ہرگز گاڑی،موٹرسائیکل نہ چلانے دیں، والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کم عمر ڈرائیور کی غلطی کے باعث کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔