ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ II،I کے سالانہ امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری

Intermediate Second Annual exam Date sheet Issue
کیپشن: Intermediate annual exam
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کےمطابق  یکم دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے پہلے روز 3 مضامین سائیکالوجی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا پیپر ہوگا۔ جبکہ 13 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا امتحان لیا جائے گا،اور پہلے روز تین مضامین اسلامیات، لائبریری سائنس، پرنسپل آف اکائونٹنگ کا امتحان ہوگا۔

پارٹ ون کے امتحان کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔ عملی امتحانات 24 دسمبر سے 2 جنوری تک جاری رہیں گے۔ اس سلسلے میں تمام تعلیمی بورڈز نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer