ویب ڈیسک :فلم جوائے لینڈ کونمائش کی اجازت مل گئی ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی بنائی کمیٹی نے مرکزی فلم سنسر بورڈ ک کے ممبران کے ساتھ فلم دیکھی جس کے بعد فلم میں سے مزید سات سین کٹ کر دئیے گئے ہیں ۔فلم کو اب اٹھارہ نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا ،فلم ایک ٹرانسجینڈر کی کہانی پر مبنی ہے جبکہ فلم کے ہدایتکار صائم صادق اور پرڈیوسر سرمد سلطان کھوسٹ ہیں