ویب ڈیسک:عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 2006 ڈالر فی اونس تک گرگیا.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 2 ہزار روپے سستاہوکر 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 99 ہزار 846 روپے ہے.
ایک تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی سے 2950 روپے پر آگئی۔