(ویب ڈیسک) بلوچستان کے تعلیمی اداروں کے لئےموسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
بلوچستان کےتعلیمی اداروں کے لئےموسم گرماکی تعطیلات کا اعلان ہوگیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق بلوچستان میں 15 مئی سے31 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، بلوچستان میں یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازہوگا۔