آپٹیشنز کے لئے فنڈامینٹل ڈسپینسنگ آپٹیشن کورس کا انعقاد

 آپٹیشنز کے لئے فنڈامینٹل ڈسپینسنگ آپٹیشن کورس کا انعقاد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز  (COAVS) نے آپٹیشنز کے لئے COAVS لاہور میں "فنڈامینٹل ڈسپینسنگ آپٹیشن کورس" کا انعقاد کیا گیا۔https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-06-16/news-1686911022-4670.jpeg

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-06-16/news-1686911027-2042.jpeg
سوسائٹی آف آپٹومیٹری، آرتھوپٹکس اینڈ انویسٹیگیشن آفتھلمالوجی (SOOOP) پاکستان اور لاہور آپٹیشن ایسوسی ایشن (LOA) کی مشترکہ کوشش سے کامیاب ہونے والے طلبہ میں سرٹیفیکٹس تقسیم کیے گئے۔ تقسیم اسناد کی تقریب PC Hotel لاہور میں ہوئی جس کے مہمانانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان، پروفیسر ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی، پرنسپل COAVS پروفیسر ڈاکٹر محمد معین، SOOOP پریزیڈنٹ آپٹومیٹریسٹ عائشہ سلیم ، جزل سیکرٹری آغا سعد خان اور سوسائٹی کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔ مہمانان خصوصی نے کامیاب ہونے والے طلبہ ، SOOOP اور LOA ممبران کو اس تعلیمی سرگرمی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

Ansa Awais

Content Writer