ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
Covid positive !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 16, 2022
مریم نواز پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی انتخابی مہم چلارہی تھیں اور گزشتہ چند دن میں انہوں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انتخابی جلسے کیے۔