(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ سے متعلق 27 مختلف کیڈرز کی بھرتی کے لیے منعقدہ تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان،گریڈ 17 سے 7 تک کے عہدوں کی بھرتی کے لئے ہونے والے تحریری امتحان کااعلان کیاگیا۔
۔گریڈ سترہ میں بھرتی کے لئے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں میں محمد اماس حیدر، دانیال سعید،علی رضا سلیم ، محمدعمرفاروق ،محمد ندیم ،محمد زوہیب ،فضا ء، محمد طاہر ،محمد حسن اقبال ، ثاقب ،حافظ محمد اویس اسلم ،ضیاء الرحمان ،محمد نوید، ابوبکر ،بشارت علی ،رانا راشد علی ،محمد احمد ،محمد رضوان ،ظفر اقبال ،محمد حسن سردار ،محمد سجاول حیات ،منزہ بتول شامل ہیں۔
ان کے علاوہ اسد الرحمن ، علی حیدر ، ضیاء الرحمان ،شازیب خان ،فریحہ زید ،محمد علی ،عمران حسن بھٹی، مانین جاوید ،محمد اکرم ،عمر حیات ،عامر سلیم ،عاشق حسین ،شاہ زیب حسن ،شبیر حسین ،ضیاءاللہ، غلام حسین تارڑ ،ذوالفقار علی ،محمد صدیق ،سعید احمد ،محمد شریف ،عبدالستار ،حفیظ رحمان سرور ،برکت اللہ ،محمد یعقوب ،عبدالمجید ،محمد مقصود ،محمد حسین، سمئیول جاوید ، محمد شفیق ، محبوب احمد ، محمد حنیف سمیت دیگر شامل ہیں۔
گریڈ 17 کےپرسنل اسسٹنٹ سٹینوگرافر ، سپروائزر ،اسسٹنٹ مینیجر کیفے ٹیریا کے عہدے کے لئے بھی اعلان کیا گیا ،گریڈ 16 کے لائبریری اسسٹنٹ ،اسسٹنٹ آئی ٹی ،نگراں کی بھرتی کے کامیاب امیدواروں کا اعلان کیا گیا،گریڈ 16 کے سافٹ ویئر ٹیکنیشن رائٹر ، ہارڈ ویئر ٹیکنیشن ، نیٹ ورک ٹیکنیشن بھرتی کے لئے کامیاب امیدوارں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تکنیکی مشیر ,ڈیٹا انٹری آپریٹر ,آفس کوآرڈینیٹر,ملٹی میڈیا آپریٹر ,نیٹ ورک ایسوسی ایٹ کے عہدے شامل ہیں جبکہ سافٹ ویئر ایسوسی ایٹ ،گرافک ڈیزائنر ،کمپوزر انگریزی/اردو سمیت دیگر شامل عہدے شامل ہیں۔