لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر  پر

 لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر  پر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر  پر  آگیا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ائیرکوالٹی انڈیکس میں بتایا گیا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبرپر آگیا ہے۔

دوسری جانب کراچی کا فضائی معیار بھی مضر صحت ہے، کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبرپر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس 188 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer