ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کی موجیں لگ گئیں، نئی تعلیمی پالیسی جاری

بچوں کی موجیں لگ گئیں، نئی تعلیمی پالیسی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے نئی تعلیمی پالیسی جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے نئی پالیسی جاری کردی، جس کے تحت پانچویں جماعت تک بچوں کو فیل کرنے پر پاپندی عائد  ہوگی، پیف کے پارٹںر سکولوں کو تمام بچوں کو لازمی پاس کرنا ہوگا۔ چھٹی اور ساتویں جماعت کے صرف پانچ فیصد تک طلباء فیل کرنے کی اجازت ہوگی۔

پارٹنر سکولز پر ایک سال میں ڈبل پروموشن پر بھی پاپندی عائد کر دی گئی، پارٹنر سکولز 31 مارچ تک طلباء کو اگلی جماعتوں میں پرموٹ کرنے کا ریکارڈ مرتب کرنے کے پاپند ہوں گے،  پیف نے پارٹنر سکولوں کے لیے نئی تعلیمی پالیسی جاری کر دی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer