سٹارز اکیڈمی میں زیرو ٹیسٹ،بہترین طلبا میں موٹر بائیکس تقسیم

سٹارز اکیڈمی میں زیرو ٹیسٹ،بہترین طلبا میں موٹر بائیکس تقسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فہد بھٹی : شاہدرہ میں سٹارز اکیڈمی کی جانب سے زیرو ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں موٹر بائیکس بھی تقسیم کی گئیں۔۔


سٹارز اکیڈمی کی جانب کروائے جانیوالے زیرو ٹیسٹ کا مقصد طلباو طالبات میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے آگاہی دینا تھا۔ سی ای او سٹارز اکیڈمی عادل خلیل کا کہنا تھا کہ زیرو ٹیسٹ کے ذریعے سے طلبہ کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروائی جاتی ہے اور پیٹرن سے متعلق آگاہی لیکچر دیے جاتے ہیں۔


سٹارز اکیڈمی کی جانب سے کروائے جانیوالے زیرو ٹیسٹ میں طلباوطالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer