ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کار نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا

تیز رفتار کار نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام) اچھرہ کے علاقہ میں تیز رفتار کار نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا، بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
حادثہ فیروزپور روڈ کے قریب اچھرہ کے علاقہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار 5 سالہ بچے پر چڑھ دوری جس کے نتیجے میں 5 سالہ ابوبکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ابوبکر روڈ پر تھا کہ تیز رفتار کار اوپر سے گزر گئی۔

پولیس نے کار ڈرائیور نجم کو گرفتار کر کے کار کو قبضے میں لے لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer