ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت جیل کا قیدی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت جیل کا قیدی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا
کیپشن: City42- Jinnah Hospital
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ناصر علی ): جناح ہسپتال میں زیر علاج قتل کے مقدمے میں ملوث  قیدی دم توڑ گیا۔ باون سالہ سرفراز احمد کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مقدمے میں سزا کاٹنے والا قیدی بیمار ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، طبیعت میں بہتری نہ ہونے پر قیدی دم ٹور گیا۔

پولیس کے مطابق باون سالہ سرفراز احمد منڈی بہاؤالدین کا رہائشی تھا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کرنے کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔