علی ساہی :سابق آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیاگیا
شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے حراست میں لیا۔شاہد سلیم بیگ پانچ سال آئی جی جیل خانہ جات رہے۔
سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ پی ٹی آئی کے دور میں تعینات ہوئے۔سابق آئی جی جیل خانہ جات کو ان کی ذاتی رہائش گاہ سے حراست میں لیاگیا