ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کے اضافے سے 1905 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونے میں 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہو گیا ، 10 گرام سونے میں 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ 91 ہزار 872 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 2750 روپے برقرار ہے۔