ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

و زیر اعلی پنجاب کا میٹرو بس میں سفر ،مسافروں سے بات چیت

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : و زیر اعلی پنجاب محسن نقوی میٹرو بس میں سوار ہوگئے ۔ 
محسن نقوی نے میٹرو بس میں سوار ہونے کیلئے اسٹاف سمیت ٹکٹیں بھی خریدیں ۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی میٹرو بس میں سوار مسافروں سے بات چیت کی اور میٹرو بس کا اے سی نہ چلنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب  نے اظہار ناراضگی کیا  ۔ 
محسن نقوی نے بزرگ شہریوں، طلبا اور خواتین سے بھی بات چیت کی، نگران وزیر اعلیٰ نے ڈی سی آفس سٹاپ سے جنازگاہ سٹاپ تک سفر کیا۔