سٹی 42: میٹرو بس ڈرائیورز نے بس ڈپو کا راستہ بند کردیا،سروس بھی معطل ۔
تفصیلات کے مطابق بقایاجات کی عدم ادائیگی پر میٹروبس ڈرائیورز کا کام سے انکار۔بس ڈرائیورز نے بس ڈپو کا راستہ بند کردیا،سروس بھی معطل ۔میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہری خوار ہوگئے۔ ڈرائیورز کا انتظامیہ سے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ۔