ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گیس پائپ لائن میں دھماکا  

 گیس پائپ لائن میں دھماکا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) کندھ کوٹ میں سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں،ایس ایس پی روحیل کھوسو نے بتایا کہ پائپ لائن میں دھماکا گیس پریشر کے باعث ہوا، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔