احد رضا میر کے بارے میں والدہ کا دلچسپ انکشاف

Ahad Raza Mir
کیپشن: Ahad Raza Mir
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر کے بارے میں ان کی والدہ ثمرہ رضا نےدلچسپ انکشاف کردیاجسے جان کر سب حیران رہ گئے۔

معروف اداکار احد رضا میر نے اپنی والدہ ثمرہ رضا میر کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ میزبان ندا یاسر احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا میر سے سوال پوچھ رہی ہیں کہ کیا کبھی اُنہیں احد رضا میر کی کوئی شکایت آئی ہے، کوئی ایسی شکایت کہ احد رضا میر نے لڑکی کو چھیڑا ہے؟

View this post on Instagram

A post shared by Lollywood (@lollywoods_)

 اس کا فوراً سے جواب دیتے ہوئے احد رضا میر نے کہا کہ نہیں ایسی کبھی کوئی شکایت اُن کے گھر نہیں گئی  جبکہ اس سوال کے جواب میں  احد رضا میر کی والدہ نے ایک دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔

ثمرہ رضا میر نے کہا کہ ’انہیں احد رضا میر کی کبھی ایسی کوئی شکایت نہیں آئی ہے کہ احد رضا میر نے کسی کو چھیڑا ہے، مگر ہاں لڑکیاں ضرور احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں اور ایسا بچپن سے ہوتا چلا آ رہا ہے