(ویب ڈیسک)مہنگائی کے ہاتھوں پریشان اساتذہ کی سنی گئی، سندھ حکومت نے اساتذہ کی اگلے گریڈ میں ترقیوں کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کےمطابق سندھ سرکار نے پرائمری سکول ٹیچر (PST) کی سات اور نو گریڈ کی پوسٹ کو گریڈ 14 میں اپ گریڈ کردیا گیا ، محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کا اطلاق 22 جولائی 2022 سے ہوگا۔نئے گریڈ پر تعیناتیاں ہونے کے بعد تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا۔