ویب ڈیسک : ن لیگ کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اس شخص سے ڈرنا چاہئیے جو اپنا فیصلہ خدا پر چھوڑدے۔
سوشل میڈیا پر کی گئی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّہ پہ چھوڑ دے۔
اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّہ پہ چھوڑ دے۔ اس میں ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے! pic.twitter.com/8Lx0O4BGhg
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 15, 2021
اس میں ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے۔ انہوں نے جی بی کے سابق چیف جج کے حوالےسے یہ ٹویٹ کی تھی۔