(زین مدنی) نامور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر 250 روپے کلو ہوگئے ہیں، پھر بھی دل ہے پاکستانی۔
View this post on Instagram#Tomatoes beat #Dollar ! #BushraAnsari #NeyaPakistan #ImranKhan #EntertainmentPopcorn
بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ کسی یورپین ملک کے سب وے سٹیشن پر کھڑی ہیں اور ساتھ ہی مزاحیہ انداز میں لکھا یہاں کسی کو خبر نہیں کہ ٹماٹر 250 روپے کلو ہوگئے ہیں، پھر بھی دل ہے پاکستانی۔