ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کر لیا گیا۔
فیاض الحسن چوہان راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرس کرنے آ رہے تھے۔ فیاض الحسن چوہان کو لیاقت باغ کے قریب روک کر گرفتار کیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔