عابد چودھری : لاہور کے مختلف علاقوں میں 24گھنٹےکے دوران مختلف جرائم کی440وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔
چوروں نے مختلف علاقوں میں17گھروں سےلاکھوں مالیت کاسامان چرالیا۔ اس کے علاوہ ڈاکوؤں نےمختلف مقامات سے 23 افراد سےنقدی اورموبائل فونز چھین لیے۔ ڈاکوؤں نےجھپٹامارکر42شہریوں سےشاہراہ عام پرنقدی اورموبائل فونزچھین لیے۔
ڈاکوؤں نےگن پوائنٹ پرمختلف مقامات پر3شہریوں سےموٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔