ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

 زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی،    زلزلے کے جھٹکے صبح 7 بج کر 15 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا، زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔