ویب ڈیسک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سرگرم رہنی والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی منفرد حرکتوں کی وجہ سے مرکز نگاہ رہتی ہیں۔
معروف ٹک ٹاکر آئے روز کچھ نہ کچھ ایسا کرتی ہیں جس سے وہ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آجاتی ہیں۔اسی حوالے سے انکی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ۔
حریم شاہ اپنی نئی ویڈیو میں اپنی شوہر کے ساتھ ترکی میں میٹرو ٹرین کا سفر کررہی ہیں،ویڈیو میں وہ عوامی جگہ کا لحاظ نہ رکھتے ہوئےغیر مناسب حرکتیں کرتی نظر آرہی ہیں۔انکی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ،جس کو صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنا یا جارہا ہے ۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ اس قبل بھی ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بہت سی غیر مناسب ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنا یا جاچکا ہے۔