ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی، عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1955 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 1115 روپے کمی سے 1 لاکھ 82 ہزار 785 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2650 روپے پر ہی برقرار رہی۔