ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ کے جلسے میں افسوسناک واقعہ

PMLN Jalsa
کیپشن: PMLN Jalsa
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کلر  سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

ریسکیو ذرائع   کے مطابق انتقال کرنے والے شخص کی شناخت  راجہ حسن اختر   کے نام  سے ہوئی جنہیں  ن لیگ کے جلسے کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ  راجہ حسن اختر کو ن لیگ   کے مرکزی اسٹیج سے ہی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔