ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرانا بلدیاتی نظام بحال کرنے کی سمری وزیر اعلی کو ارسال

محکمہ بلدیات
کیپشن: محکمہ بلدیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصر کھوکھر)ضلعی اور صوبائی سطح پر ٹرانزیشن کمیٹیاں بنیں گی، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی کو پرانا بلدیاتی نظام بحال کرنے کی سمری ارسال کر دی۔

 محکمہ بلدیات کی جانب سے پرانا بلدیاتی نظام بحال کرنے کی سمری وزیر اعلی کو ارسال کی گئی ہے، محکمہ بلدیات نے ضلع اور صوبائی سطح پر ٹرانزیشن کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ کمیٹیاں بلدیاتی ملازمین کی تقسیم اور اثاثے جات کی تقسیم کا فیصلہ کریں گی، ذرائع کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے بحالی کے فیصلہ کے بعد محکمہ بلدیات کے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ہے۔