ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رواں سال کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ

mercedes benz g63 amg
کیپشن: mercedes benz g63 amg
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : لگژری گاڑی سے بھی زیادہ رقم رجسٹریشن فیس پر خرچ کرڈالی۔ایکسائز حکام  نےگاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی۔

ایکسائز حکام   کے مطابق سٹی ہاؤسنگ سکیم نے 12 کروڑ 73لاکھ کی مرسیڈ بنز فرید کورٹ ہاوس میں رجسٹرڈ کروائی , گاڑی کی رجسٹریشن فیس 53لاکھ 2ہزار580 روپے وصول کی گئی۔ایکسائز حکام   کامزید کہنا تھا کہ  من پسند اے جی وائی ٹرپل ون نمبر ایک لاکھ 20ہزار میں خریدا گیا۔ اس سے قبل بھی گزشتہ سال بھی ایک گاڑی کا چالان 52لاکھ سے زائد کا جاری ہوا تھا۔ اگلے ہفتے پراسس مکمل کرکے کارڈز اور نمبر پلیٹس فراہم کردی جائیں گی۔