(قیصر کھوکھر):میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے سماجی مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ حکومتی فیصلوں کی سائلین کو فوری کاپی دینا، نمبرداری نظام کو زیادہ موثر انداز میں رائج کرنا شامل ہیں۔
وزیر اعلی نے کمیٹی شاہد حامد کی سربراہی میں قائم کی ہے۔ جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، مصطفی رمدے، سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن اور سیکرٹری قانون کو ممبر مقرر کیا گیا۔ کمیٹی وزیر اعلی کو سفارشات پیش کرے گی۔ حکومتی فیصلوں کی سائلین کو فوری کاپی دینا، مصالحتی عدالتوں کو بحال کرنا ،انصاف کے متبادل ذرائع تلاش کرنا اور نمبرداری نظام کو زیادہ موثر انداز میں رائج کرنا شامل ہیں۔
وزیراعلی نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول کو کمیٹی کا سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ کمیٹی کو ایک ماہ میں اپنی مکمل اور جامع سفارشات ایوان
وزیراعلی کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید دیکھئے: