ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسیحی برادری کا سانحہ قصور کیخلاف مظاہرہ اور واک

مسیحی برادری کا سانحہ قصور کیخلاف مظاہرہ اور واک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکرارشاد:پکی ٹھٹی کرام آباد کی مسیحی برادری کا سانحہ قصور کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، معصوم زینب کے قاتلوں کوفلفور گرفتار کرکے سزا دینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل معصوم زینب کے ساتھ جو دردناک سانحہ پیش آیا اُس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے مسیحی برادری نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اُٹھا کر معصوم زینب کے حق میں نعرے لگائے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ زینب کے قاتلوں کو فلفور گرفتار کرکے سخت سے سخت سے سزا دی جائے۔