ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن احکام کی کارروائی

لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن احکام کی کارروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نبیل رضا: لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن احکام کی کارروائی،ساوتھ افریقہ سے آنے والا اوکاڑہ کا رہائشی گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن احکام نے کارروائی کرتے ہوئے ساوتھ افریقہ سے آنے والےاوکاڑہ کے رہائشی شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم نوید خوشی امارات ایئر کی پرواز 624 پر لاہور پہنچا۔ملزم کا ویزاہ جعلی ہونے کی بنا پر امیگریشن احکام نے گرفتار کر لیا ۔

مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزم کو ائیر پورٹ سے جیل منتقل کر دیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔