ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا
کیپشن: City42 - Orange Line Train
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عمران یونس) لاہوریوں کی سنی گئی، چیئرمین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پراورنج لائن ٹرین منصوبہ وقت پرمکمل کرینگے۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی اینڈ حبیب الرحمان گیلانی نے  لاہوریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا  کہ اورنج لائن ٹرین اگست میں چلے گی اور عوام اس پر سفر کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پر اورنج لائن ٹرین منصوبہ وقت پر مکمل کریں گے۔ تمام قابل عمل ترقیاتی کام جاری رہیں گے۔ حکومتی ترجیحات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبے کسی صورت بند نہیں ہوں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer