ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کا نیا پارٹی آئین، تنظیمی ڈھانچہ تبدیل

 تحریک انصاف کا نیا پارٹی آئین، تنظیمی ڈھانچہ تبدیل
کیپشن: City42 - PTI,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قذافی بٹ) تحریک انصاف کے نئے پارٹی آئین میں پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ ہی تبدیل کر دیا گیا، نئے پارٹی آئین میں ریجن کی بجائے ڈویژنل سسٹم متعارف کر ا دیا گیا۔

 تحریک انصاف اپنے پارٹی سڑکچر کو فروری کے آخر تک مکمل کرلے گی۔ پارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے کے مطابق پنجاب میں 8 ڈویژنل صدور، 36 ضلعی صدور، 145 تحصیل صدوراور 3 ہزار 456 یونین کونسل صدور ہوں گے۔ تنظیم سازی یو سی تک کی بجائے اس سے نیچے حلقہ، وارڈ اور پولنگ سٹیشن تک کی جائے گی۔

پاکستان میں کل 26 ڈویژنوں کے الگ الگ صدور ہوں گے۔ پنجاب کے 8 سندھ کے 5 بلوچستان کے 6 اور کے پی کے کے 7 ڈویژنل صدور ہوں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer