ارکان اسمبلی کو بھرے بیگ مل گئے

ارکان اسمبلی کو بھرے بیگ مل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی کواسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےپنجاب اسمبلی کی کتاب کےساتھ بیگ مل گئے، ارکان اسمبلی کہتےہیں کہ بیگ پہن کرسکول کی یادآگئی۔
تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان اسمبلی کاکہناتھا کہ انہیں اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےکتابوں سمیت بیگزنےتوسکول کےدورکی یاد دلادی ہے اب وہ انہیں پڑھیں گئے۔ تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن میں جہاں مخالفت عروج پرہے وہیں جب برادری کی بات کی جائےتوجٹ برادری کےن لیگ کےچودھری یاسین سوہل اورتحریک انصاف کےطاہررندھاوا بھی دوست بن گئےاورایک دوسرےکومبارکباد دی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں۔۔۔پیپکو افسران کو ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری 

 نومنتخب ارکان اسمبلی کوپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےجہاں پھول بھی دیےگئےوہیں کتابوں والابیگ بھی موضوع بحث رہا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی کاکہناتھاکہ جہاں بیگ نےانہیں سکول کی یاد دلوادی ہےوہیں وہ اس بیگ میں موجودکتابوں کوبھی پڑھیں گئے ۔