سٹی 42: محکمہ موسمیات نےلاہورمیں بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 17 اپریل کو شمال مغربی ہواؤں کاسلسلہ داخل ہو رہا ہے۔ ہواؤں کاسلسلہ لاہورمیں17سے 21 اپریل تک بارشیں برسانےکا سبب بنےگا۔
بارش کے پیش نظر لاہوریوں کو احتیاط کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔