ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکا ایپ متعارف کرادی

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکا ایپ متعارف کرادی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکاایپ متعارف کرادی۔

 تفصیلات کے مطابق  سکول انفراسٹرکچرامیجز ایپ تمام سکول سربراہان کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی،سائیکا ایپ پرروزانہ کی بنیاد پر تصاویر اپ لوڈ کی جا ئیں گی۔ایپ پر سائنس لیب،لائبریری ودیگر انفراسٹرکچر کاڈیٹافراہم کیا جائے گا،ایپ کے ذریعےغیردستیاب سہولتوں کاتعین کرنے میں مدد ملے گی۔واضح رہے کہ ایپ پر19اپریل سےباقاعدہ تصاویراپ لوڈ کرنے کا آغاز کیا جائے گا۔
 

Ansa Awais

Content Writer