ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا ایئرایمبولینس منصوبہ آغاز سے قبل ہی ناکام

پنجاب حکومت کا ایئرایمبولینس منصوبہ آغاز سے قبل ہی ناکام
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر :  پنجاب حکومت کا ایئرایمبولینس منصوبہ آغاز سے قبل ہی ناکام،ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا ہے کہ ایئر ایمبولینس کیلئے جہاز خرید رہے ہیں  لیکن اس طرح ہائی وے سے زخمی کو ریسکیو نہیں کیا جا سکے گا۔

ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا ہے کہ موٹر وے سے زخمی کو ریسکیو کیا جا سکے گا لیکن ہائی وے پر یہ سہولت نہیں ہو گی اس طرح پنجاب کی تحصیلوں اور اضلاع سے دل کا دورہ پڑنے والے مریض رُل جائیں گے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ہیلی کاپٹر خریدے  کیونکہ جہاز کی لینڈنگ کی سہولت ہر جگہ موجود نہیں ہوتی۔
 

Ansa Awais

Content Writer