معروف اداکارہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

15 Apr, 2023 | 09:05 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی :پاکستان  سٹیج ڈانسر اور ٹی وی اداکارہ دیدار ملتانی نے عمرہ  کی سعادت حاصل کر لی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ  دیدار ملتانی ایک ہفتہ قبل عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس روانہ ہوئیں تھیں ، جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی ۔

مزیدخبریں