ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی سا ہی :آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پرلاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی ،مقدما ت درج کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطا بق لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 23565 مقدمات درج، 14985 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،گذشتہ روز صوبہ بھر میں 1225 مقدمات درج، 32 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی چوروں کے خلاف 236 مقدمات درج کئے گئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  کے مطا بق بجلی چوروں کے خلاف 10430 مقدمات چالان، 8890 زیر تفتیش ہیں۔