ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری ہوجائیں خبردار، کورونا اور ڈینگی کے بعد خطرناک وائرس کا حملہ

شہری ہوجائیں خبردار، کورونا اور ڈینگی کے بعد خطرناک وائرس کا حملہ
کیپشن: لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کورونا اور ڈینگی وائرس کے بعد اب شہر میں کانگو وائرس کا بھی خطرہ منڈلانے لگا۔

تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ پہلا شخص میو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 14 سالہ صوفیان بخار اور منہ سے خون بہنے کی شکایت کے ساتھ ہسپتال آیا، جسے میو ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ صوفیان کا تعلق شخیوپورہ سے ہے اور لاہور میں کسی نجی پیپر فیکٹری میں کام کرتا ہے۔