ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : کراچی کے شہریوں کیلیے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 2پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔  
کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 35پیسے اضافے کی درخواست کی گئی۔ درخواست میں لکھا گیا کہ 67پیسے فی یونٹ اضافہ بقایا جات کی مد میں کیا جائے۔

واضح رہے کہ منظور ی کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 35کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کے الیکٹرک کی سماعت پر 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔